روزے دار کے لیے رمضان کے دن میں اور شبِ قدر میں نصیحت

روزے دار کو رمضان کے دن میں اور شبِ قدر میں کیسا ہونا چاہیے؟

مزید پڑھیں

صرف رجب اور شعبان میں نفلی روزے رکھنے کا حکم

باقی مہینوں کو چھوڑ کے صرف رجب اور شعبان میں نفلی روزے رکھنے کا کیا حکم ہے؟

ہم نے کافی عرصے سے رجب اور شعبان کے مہینوں میں کچھ دنوں کے روزے رکھنے کی عادت بنا رکھی ہے، لیکن ایک امام صاحب نے فتویٰ دیا کہ ان دنوں کے روزے رکھنا جائز نہیں ہے، اس بنیاد پر کہ رسول اللہ ﷺ نے ان دنوں کے روزے نہیں رکھے؛ یعنی یہ سنت نہیں ہے۔ مزید کہا کہ جو شخص سال کے باقی ایام کے دوران نفلی روزے نہ رکھتا ہو، اس کے لیے رجب اور شعبان میں روزے رکھنا جائز نہیں۔

مزید پڑھیں

پہلی امتوں کی شریعتوں میں روزے کا وجود


کیا روزہ صرف  سیدنا محمد رسول اللہ ﷺ کی امت پر فرض کیا گیا ہے یا باقی امتوں پر بھی فرض تھا؟

مزید پڑھیں

جس پر گزشتہ سال کی قضا باقی ہو اس کے روزے کا قبول ہونا

جس پر گزشتہ سال کے روزوں کی قضا باقی ہو کیا اس کے روزے کا قبول ہونگے؟

مزید پڑھیں

یومِ شک اور اس دن روزہ رکھنے کی ممانعت میں حکمت

یوم شک کیا ہے اور اسکا روزہ رکھنا کیوں حرام ہے؟

مزید پڑھیں