موجودہ دور میں اہل کتاب

Egypt's Dar Al-Ifta

موجودہ دور میں اہل کتاب

Question

کیا موجودہ عیسائی اور یہودی اہل کتاب میں سے ہیں؟ سائل کو اس بارے میں شرعی حکم مطلوب ہے۔ 

Answer

الحمد للہ والصلاۃ والسلام علی سیدنا رسول اللہ وعلى آلہ وصحبہ ومن والاہ وبعد؛ آج کے زمانے جو عیسائی اور یہودی موجود ہیں وہ اس وقت تک اہل کتاب سمجھے جائیں گے جب تک وہ اپنے دین اور اس کی رسومات پر قائم رہیں گے۔ اور ان کے وہی حقوق ہیں جو ہمارے حقوق ہیں اور ان پر بھی وہی ذمہ داریاں ہیں جو ہماری ذاریاں ہیں۔
والله سبحانه وتعالى أعلم.
 

Share this:

Related Fatwas