Who Are We

Egypt's Dar Al-Ifta

ہدف اور اقدار

ہمارا ہدف یہ ہے کہ دار الافتاء مصریہ جدید ذرائع ابلاغ استعمال کرتے ہوئے تمام اکنافِ عالم کے مسلمانوں کیلئے اسلامی شریعت کے بیان....

مزید پڑھیں

ہمارا مقصد

ہمارا مقصد اسلامی شریعت کو اعتدال اور ادارتی نظم و ضبط کے دائرہ کار کے اندر واضح کرنا ہے تاکہ فرد اور معاشرے دونوں کی مصلحت کیلئے....

مزید پڑھیں

اہداف

مصر کے دار الافتاء کو عالمی فتویٰ مرکز بنانا...

مزید پڑھیں

ہم مسلمانوں کو مناسب اور عملی رہنمائی فراہم کرتے ہیں تاکہ بدلتے حالات میں وہ اپنے ایمان و عقیدہ کے مطابق عمل کر سکیں

ہماری تاریخ

مصری دار الافتاء پوری اسلامی دنیا میں فتویٰ جاری کرنے والے پہلے اہم اداروں میں سے ایک ہے۔ اس کی بنیاد الخدیوی عباس حلمی کے حکم پر 1895 میں وزارت عدل کے تحت رکھی گئی۔ اور اس نے کام کا آغاز مصری وزارت عدل کے ایک اہم ادارے کے طور پر کیا۔

مزید پڑھیں

مفتی اعظم مصر

ڈاکٹر شوقی عبد الکریم علام 2013ء میں ازہر شریف کے سینئر علماء کونسل کے اکژیتی ووٹوں سے پہلے منتخب مفتی متعین ہوئے اور اس کے ساتھ ساتھ آپ عالمی فتوی سیکرٹریٹ کی سپریم کونسل کے چیئرمین کے عہدے پر بھی فائز ہیں، جس کا قیام 2015ء میں دنیا بھر کے سو سے زائد فتوی سنٹرز کے لیے بطور سرپرست کیا گیا تھا۔

مزید پڑھیں