رسول اکرم ﷺ کی ولادت اور وصال کی تا...

Egypt's Dar Al-Ifta

رسول اکرم ﷺ کی ولادت اور وصال کی تاریخ

Question

کیا رسول اکرم ﷺ کی ولادت اور وصال پیر کے دن اور بارہ ربیع الاول کو ہوئی؟ 

Answer

 جی ہاں راجح قول کے مطابق رسول اکرم ﷺ کی ولادت اور وصال پیر کے دن اور بارہ ربیع الاول کو ہوئی۔

والله سبحانه وتعالى أعلم.

Share this:

Related Fatwas