اونٹ کا گوشت کھانے کے بعد وضوء کرنا...

Egypt's Dar Al-Ifta

اونٹ کا گوشت کھانے کے بعد وضوء کرنا

Question

 اگر وضوء کرکے اونٹ کا گوشت کھایا ہو کیا یہ گوشت کھانے کے بعد وضوء کرنا ضروری ہے؟

Answer

 الحمد للہ والصلاۃ والسلام علی سیدنا رسول اللہ وآلہ وصحبہ ومن والاہ۔ اما بعد ! اکثر علماء کے نزدیک واجب نہیں ہے اور فتوی میں بھی یہی مذہب مختار ہے۔
والله سبحانه وتعالى اعلم۔

Share this:

Related Fatwas