فلسطینیوں کی امداد کیلئے انہیں زکاۃ...

Egypt's Dar Al-Ifta

فلسطینیوں کی امداد کیلئے انہیں زکاۃ دینا

Question

کیا ہمارے لوگوں کیلئے جائز ہے کہ خوراک اور ادویات کی صورت میں فلسطین میں لوگوں کو زکاۃ دیں؟ 

Answer

الحمد للہ والصلاۃ والسلام علی سیدنا رسول اللہ وآلہ وصحبہ ومن والاہ۔ اما بعد! جی ہاں، ہمارے لوگوں کیلئے جائز ہے کہ فلسطین میں لوگوں کو زکاۃ دیں، خوراک اور ادویات کی صورت میں میں بھی دے سکتے ہیں اور مکمل کفالت کی صورت میں بھی جس سے انہیں زندگی کے تمام امور خصوصا تعلیم صحت اور امن میسر آ سکیں۔
والله سبحانه وتعالى أعلم.
 

Share this:

Related Fatwas