پلاٹ جسے تعمیر کے بعد بیچ دیا جائے ...

Egypt's Dar Al-Ifta

پلاٹ جسے تعمیر کے بعد بیچ دیا جائے گا اس پر زکاۃ

Question

 میرے پاس ایک پلاٹ ہے جسے بلڈنگ بلانے کیلئے تیار کیا گیا ہے اور اسے مستقبل میں بیچنے کے لئے رکھا گیا ہے اس نیت سے کہ اس کی قیمت پڑھ جائے؛ تو کیا ہر سال کی کی قیمت کے حساب سے اس پر زکاۃ واجب ہوگی؟

Answer

الحمد للہ والصلاۃ والسلام علی سیدنا رسول اللہ وآلہ وصحبہ ومن والاہ۔ اما بعد! مذکورہ پلاٹ جسے تعمیر کیلئے تیار کیا گیا ہے اور ابھی اس سے آمدنی نہیں آتی ہے تو اس پر کوئی زکاۃ نہیں ہے مگر جب اسے بیچ کر اس کی قیمت اپنے رکھ لی اور اس پر ایک قمری سال گزر گیا تو زکاۃ واجب ہوگی جو 2.50% کے حساب سے ہو گی اور اگر بیچ کر قمری سال گزرنے سے پہلے اس کی قیمت خرچ کر دی تو اس پر کچھ بھی واجب نہیں ہوگا۔
والله سبحانه وتعالى أعلم.


 

Share this:

Related Fatwas