جنازے میں شرکت نہ کرنے کی وصیت کرنا...

Egypt's Dar Al-Ifta

جنازے میں شرکت نہ کرنے کی وصیت کرنا

Question

اگر انسان اپنی وفات سے پہلے یہ وصیت کرۓ کہ فلاں شخص میرے جنازے میں نہ آۓ نہ ہی میرے لئے "ایصال ثواب کی محفل " میں آۓ۔ تو کیا یہ وصیت نافذ کی جاۓ گی؟ 

Answer

الحمد للہ والصلاۃ والسلام علی سیدنا رسول اللہ وآلہ وصحبہ ومن والاہ۔ اما بعد! اس طرح کی وصیت کو نافذ نہیں کیا جاۓ گا، اور نہ ہی "موصیٰ" (جس کے لئے وصیت کی گئی ہو ) کو جنازے پر آنے اور نمازِ جنازہ ادا کرنے سے منع کیا جاۓ گا۔
والله سبحانه وتعالى أعلم.

 

Share this:

Related Fatwas