ایک سے زیادہ نمازِ جنازہ ادا کرنا

Egypt's Dar Al-Ifta

ایک سے زیادہ نمازِ جنازہ ادا کرنا

Question

 جس میت کی نمازِ جنازہ لوگوں نے مسجد میں ادا کر دی ہو کیا میں اس کی نمازِ جنازہ ادا کر سکتا ہوں؟ کیا ہم نمازِ جنازہ کا ایک سے زائد مرتبہ تکرار کر سکتے ہیں؟

Answer

 الحمد للہ والصلاۃ والسلام علی سیدنا رسول اللہ وآلہ وصحبہ ومن والاہ۔ اما بعد! جس میت کی نمازِ جنازہ لوگوں نے مسجد میں ادا کر دی ہو دوبارہ اس کی نمازِ جنازہ ادا کرنا اکثر اہلِ علم کے نزدیک جائز ہے، اور کچھ علماء فرماتے ہیں کہ میت کی نمازِ جنازہ دوبارہ ادا نہیں کی جاۓ گی، مگر یہ کہ اگر میت کا ولی موجود نہیں تھا تو اس کیلئے دوبارہ ادا کی جا سکتی ہے۔
والله سبحانه وتعالى أعلم.

Share this:

Related Fatwas