بیوی کی آمدنی پر انحصار کرتے ہوئے ش...

Egypt's Dar Al-Ifta

بیوی کی آمدنی پر انحصار کرتے ہوئے شوہر کا بیوی کو اخراجات دینے سے بچنا

Question

 ایک اجنبی شخص اپنی ساری آمدنی اپنے ملک میں اپنے اہلِ خانہ کو بھیجتا ہے جہاں سے وہ آیا ہے ، اور اخراجات میں اس کا انحصار اپنی بیوی کی آمدنی پر ہرتا ہے ، وہی گھر کا کرایہ اور کھانے پینے ، پہننے کے اخراجات ادا کرتی ہے۔ کیا یہ صورتِ حال اس کے لئے جائز ہے؟

Answer

 الحمد للہ والصلاۃ و السلام علی سيدنا رسول اللہ وعلى آله وصحبه و من والاه۔ وبعد: اللہ تعالٰی نے انسان پر بیوی بچوں کے جو اخراجات واجب کیے ہیں ان سے بھاگنا اور بیوی کو اخراجات کی ذمہ دار بنانا جائز نہیں ہے۔
والله سبحانه وتعالى أعلم.

Share this:

Related Fatwas