مسجد کو عطیہ دے کر واپس لینا

Egypt's Dar Al-Ifta

مسجد کو عطیہ دے کر واپس لینا

Question

ایک شخص نے مسجد کو کچھ رقم عطیہ کی اور کچھ عرصے کے بعد اب وہ اس رقم کو واپس لینا چاہتا ہے تو کیا یہ جائز ہے؟ 

Answer

الحمد للہ والصلاۃ و السلام علی سيدنا رسول اللہ وعلى آله وصحبه و من والاه۔ وبعد: مسجد کو دیا ہوا عطیہ وقف شمار کیا جاتا ہے؛ لہٰذا جب یہ رقم صاحب مال کی ملکیت سے اللہ تعالی کی ملکیت کی طرف نکل گئی تو اسے واپس نہیں لیا جا سکتا۔
والله سبحانه وتعالى أعلم.

 

Share this:

Related Fatwas