ماں کے پیٹ میں بچے کا علاج

Egypt's Dar Al-Ifta

ماں کے پیٹ میں بچے کا علاج

Question

ماں کے پیٹ کے اندر سرجری کے ذریعے سے بچے کی پیشاب کی نالی کا علاج کرنے کے بارے میں کیا شرعی حکم ہے؟ واضح رہے کہ ایسا کرنے کا مقصد بچے کی زندگی کی حفاظت کرنا ہے اور ایسا کرنے میں ماں کی زندگی کو کسی قسم کا کوئی خطرہ نہیں ہے۔ 

Answer

الحمد للہ والصلاۃ و السلام علی سيدنا رسول اللہ وعلى آله وصحبه و من والاه۔ وبعد: جب تجربہ کار اورسپیشلسٹ ڈاکٹروں نے ماں کے پیٹ کے اندر بچے کے علاج کا کہا ہو تو اس کا علاج کرنا شرعاً واجب ہے، چاہے سرجری کے ذریعے سے ہی کیوں نہ ہو؛ اور یہ اس لیے واجب ہے تاکہ بچے کی زندگی کی محفوظ رہے، لیکن شرط یہ ہے کہ اس علاج سے ماں کی زندگی کو کوئی حقیقی خطرہ لاحق نہ ہو۔
والله سبحانه وتعالى أعلم.
 

Share this:

Related Fatwas