ماں کے پیٹ میں بچے کا علاج

Egypt's Dar Al-Ifta

ماں کے پیٹ میں بچے کا علاج

Question

ماں کے پیٹ کے اندر سرجری کے ذریعے سے بچے کی پیشاب کی نالی کا علاج کرنے کے بارے شرعی حکم کیا ہے؟ واضح رہے کہ ایسا کرنے کا مقصد بچے کی زندگی کی حفاظت کرنا ہے اور اس سے ماں کی زندگی کو کسی قسم کا کوئی خطرہ نہیں ہے۔ 

Answer

الحمد للہ والصلاۃ و السلام علی سيدنا رسول اللہ وعلى آله وصحبه و من والاه۔ وبعد: ماں کے پیٹ کے اندر بچے کا علاج کرنا شرعاً واجب ہے، بشرطیکہ تجربہ کار سپیشلسٹ ڈاکٹروں نے ایسا کرنے کیلئے کہا ہے اور اس کا مقصد بچے کی زندگی کی حفاظت کرنا ہو، اور یہ بھی شرط ہے کہ اس علاج سے ماں کی زندگی کو کوئی خطرہ لاحق نہیں ہوگا۔
والله سبحانه وتعالى أعلم.
 

Share this:

Related Fatwas