مغربی ممالک میں کتے کے چھونے سے پیش...

Egypt's Dar Al-Ifta

مغربی ممالک میں کتے کے چھونے سے پیش آنے والی پریشانی

Question

 یورپ لوگوں میں سے جو لوگ کتے پالتے ہیں ان کی طرف سے ہمیشہ ہم پر تنقید کی جاتی ہے؛ کیونکہ ہم ڈرتے ہیں کہ کہیں اس کی نجاست ہمارے کپڑوں پر نہ لگ جائے۔ کیا کوئی ایسا فقہی مذہب ہے جو کہتا ہو کہ کتا پاک ہے اور ہمیں اس پریشانی سے نجات مل جاےٴ؟

Answer

 الحمد للہ والصلاۃ والسلام علی سیدنا رسول اللہ وعلى آلہ وصحبہ ومن والاہ وبعد: امام مالک رضی اللہ تعالی عنہ کے نزدیک کتا پاک ہے اور مغربی ممالک میں اسی قول پر فتوی ہے۔
والله سبحانه وتعالى أعلم.

Share this:

Related Fatwas