نئے چاند کو ثابت کرنے کے لیے فلکیاتی حساب استعمال کرنے کا شرعی حکم
Question
ان فلکیاتی حسابات کا کیا شرعا کیا حکم ہے جو ہجری مہینوں کے آغاز کو سالوں پہلے متعین کر دیتے ہیں؟
Answer
الحمد للہ والصلاۃ والسلام علی سیدنا رسول اللہ وعلى آلہ وصحبہ ومن والاہ وبعد؛ فلکیاتی حسابات جو برسوں پہلے ہجری مہینوں کے آغاز کا تعین کر دیتے ہیں کو استعمال کیا جا سکتا ہے، لیکن مہینے کا آغاز شرعی رؤیت کے ذریعے سے ہو گا۔
والله سبحانه وتعالى أعلم.