رمضان المبارک میں دن کے وقت روزہ دار کا خوشبو لگانا
21 اپریل 2022
فضيلة الأستاذ الدكتور علي جمعة محمد
3123
Question
رمضان المبارک میں دن کے وقت عطر کے استعمال کا شرعا کیا حکم ہے؟
Answer
الحمد للہ والصلاۃ والسلام علی سیدنا رسول اللہ وعلى آلہ وصحبہ ومن والاہ وبعد؛ رمضان المبارک میں دن کے وقت خوشبو لگانے سے روزہ نہیں ٹوٹتا۔
والله سبحانه وتعالى أعلم.