حضرت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی پیدائش و وفات کا دن؟
Question
کیا حضرت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی پیدائش بارہ ربیع الاول بروز سوموار ہوئی تھی اور اسی روز اور اسی تاریخ کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم كي وفات بھی ہوئی؟
Answer
جی ہاں ، راجح اقوال کے مطابق یہی درست ہے.
باقی اللہ سبحانہ و تعالی زیادہ بہتر جاننے والا ہے .