بینک کے ساتھ لین دین کرنا

Egypt's Dar Al-Ifta

بینک کے ساتھ لین دین کرنا

Question

کوئی معین جائیداد کسی بینک کو لیز پر دینے کا کیا حکم ہے

Answer

بینکوں کو –کسی معمتد لیز معاہدے کے ساتھ - جائیداد کرایہ یا لیز پر دینا  اور کرایہ لینا اسی طرح جائز ہے جیسے باقی تمام چیزوں میں جائز ہے، اسی طرح اجرت کے ان پیسوں کو نفقہ کی کسی صورت میں خرچ کرنابغیر کسی شرعی ممانعت کے جائز ہے کیونکہ یہ ایک جائز عقد پر مرتب ہونے والے حقوق ہیں۔ اور شرعاً یہ بات مسلم ہے کہ عقود اور معاملات میں اصل اباحت اور جواز ہے، جب تک اس پر حرمت کی دلیل نہ آۓ۔ اجارہ یعنی کرایہ پر لین دین کتاب وسنب اور اجماع کی وجہ سے جائز ہے۔

Share this:

Related Fatwas