سونا بیچنا

Egypt's Dar Al-Ifta

سونا بیچنا

Question

سونے کا زیور بدلنے پر جوہری جو  اضافی پیسے لیتا ہے اس کا کیا حکم ہے؟

Answer

سونے کےپرانے زیور کو نئے سے بدلتے وقت کاریگری کا عوض دینے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ چونکہ یہ بات مسلم ہے کہ جس سونے اور چاندی کو زیور وغیرہ میں ڈھال لیا گیا ہو اس سے مالیاتی قدر ہونا ختم ہو جاتی ہے اور ان سے وہ علت بھی زائل ہو جاتی ہے جوان میں برابری اور مجلس میں موجودگی اور تبادلے کے وقت باہمی قبضے کی شرط کو واجب کرتی ہے۔ پس وہ سامانِ تجارت بن چکے ہیں اور ان میں کاریگری کے عوض کا اعتبار ہو گا۔

Share this:

Related Fatwas