صدقہ جاریہ کے معنی اور اس کے طرق

Egypt's Dar Al-Ifta

صدقہ جاریہ کے معنی اور اس کے طرق

Question

صدقہ جاریہ کیا ہے؟

Answer

صدقہ جاریہ وہ صدقہ ہوتا ہے جو کسی ایک نسل کے لیے نہیں بلکہ نسل در نسل جاری رہے، جو کسی ایک فرد کو نہیں بلکہ بہت سے افراد کو شامل ہو۔ جیسے قرآن مجید کی اشاعت کروانا اور مفید علمی کتابوں کی طباعت کروانا، مساجد، اسکول، اسپتال اور ضرورت مندوں کے لیے قبرستان بنانا، اور ایسے قومی منصوبوں میں حصہ ڈالنا جو ضرورت مندوں کو پانی، بجلی اور دیگر ایسی خدمات وغیرہ فراہم کرتے ہیں، جن سے دائمی اور عمومی فوائد حاصل ہوتے ہیں

Share this:

Related Fatwas