ضرورت کے لیے کتے پالنا

Egypt's Dar Al-Ifta

ضرورت کے لیے کتے پالنا

Question

ضرورت کے لیے کتے پالنے کا شرعاً کیا حکم ہے؟

Answer

شرعاً ایسےکتے رکھنا جائز ہے جن کی انسان کو اپنی زندگی اور کام میں ضرورت ہو، بشرطیکہ لوگوں کو خوفزدہ یا پریشان نہ کیا جائے۔ جہاں تک کتے کی نجاست اور اس کی جگہ کا تعلق ہے، تو اس بارے میں فتوی امام مالک کے مذہب پر ہے جس کے مطابق کتے کو پاک سمجھا جاتا ہے۔

Share this:

Related Fatwas