عورت کا پاؤں ننگے رکھنا

Egypt's Dar Al-Ifta

عورت کا پاؤں ننگے رکھنا

Question

نماز اور غیر نماز میں عورت کیلئے پاؤں ننگا کرنے کا کیا حکم ہے؟

Answer

جمہور فقہاء کے مطابق شرعاً عورت پر یہ واجب ہے کہ وہ چہرے اور ہاتھوں کے علاوہ اپنے تمام جسم کو چھپائے ۔ بعض فقہاء نے کہا ہے کہ عورت پر اپنے پاؤں کو بھی چھپانا واجب نہیں، چاہے عورت نماز میں ہو یا نماز سے باہر ہو۔

Share this:

Related Fatwas