انشورنس کمپنی سے معاوضہ لینا
Question
انشورنس کمپنی سے معاوضہ لینے کا کیا حکم ہے؟
Answer
وہ مالی معاوضے جنکی ادائیگی کی انشورنس کمپنیاں پابند ہوں جائز ہوتے ہیں؛ کیونکہ یہ معاوضے شرعاً صحیح معاہدات پر مرتب ہونے والے حقوق ہیں، اور ایسی دقیق ایکچوریل ریسرچ پہ مبنی ہیں جن سے دھوکہ، نقصان اور دیگر ممنوع چیزوں کا خطرہ نہیں رہتا جن سے شریعت نے منع کیا ہے۔