ذخیرہ اندوزی کا جواز پیداکرنا

Egypt's Dar Al-Ifta

ذخیرہ اندوزی کا جواز پیداکرنا

Question

کیا تجارت سے اضافی منافع صدقہ کر دینے سے ذخیرہ  اندوزی کا گناہ معاف ہو سکتا ہے؟

Answer

وہ تاجر جو سامان کو ذخیرہ کر کے اس کی قیمت دوگنی کر دیتا ہے اور یہ دلیل دیتا ہے کہ وہ اضافی قیمت صدقہ کر دے گا، شرعی طور پر گناہگار ہے، چاہے وہ اس اضافی رقم کو صدقہ کرے یا نہ کرے۔

Share this:

Related Fatwas