زکاة کے مال سے مستحقین کے لیے ضروری...

Egypt's Dar Al-Ifta

زکاة کے مال سے مستحقین کے لیے ضروریاتِ زندگی خریدنا

Question

کیا زکاة کے مال کا کچھ حصہ ان اشیاء خریدنے میں صرف کیا جا سکتا ہے جو فقراء اور محتاجوں میں تقسیم کی جائیں؟

Answer

زکاة میں اصل حکم یہ ہے کہ اسی مال میں سے ادا کی جائے جس پر زکاة واجب ہے، لیکن احناف نے اس بات کی اجازت دی ہے کہ اگر غریبوں کے لیے زیادہ فائدہ مند ہو تو قیمت کی صورت میں بھی زکاة ادا کی جا سکتی ہے۔ لہٰذا، زکاة کے مال کا کچھ حصہ غذائی اشیاء کی صورت میں نکال کر غریبوں اور محتاجوں کو دینا شرعاً جائز ہے اور اس میں کوئی حرج نہیں، تاہم زکاة دینے والے کو یہ دیکھنا چاہیے کہ غریبوں کے لیے سب سے زیادہ مفید کیا ہے اور اسی کے مطابق زکاة نکالے۔

Share this:

Related Fatwas