عورت کا قبرستان جانا اور میت کا اپن...

Egypt's Dar Al-Ifta

عورت کا قبرستان جانا اور میت کا اپنے گھر والوں کےآنے پر خوش ہونا

Question

ایک خاتون پوچھتی ہیں کہ میں اپنے والد کی قبر پر چند ہی بار گئی ہوں، اور حالات اجازت نہیں دیتے کہ ہمیشہ جا سکوں۔ کیا مجھ پر لازم ہے کہ باقاعدگی سے جاؤں؟ اور کیا یہ درست ہے کہ میت اپنے گھر والوں کے آنے سے خوش ہوتی ہے؟

Answer

الحمد للہ والصلاۃ والسلام علی سیدنا رسول اللہ وعلى آلہ وصحبہ ومن والاہ وبعد؛ عورتوں کا قبرستان جانا شرعاً جائز ہے، بشرطیکہ شرعی آداب جیسے حیاء اور وقار کا خیال رکھا جائے، اور یہ زیارت حصولِ عبرت و نصیحت کے لیے ہو۔ آپ اپنے والد کی قبر پر جا سکتی ہیں جب بھی آپ کے لیے ممکن ہو۔ احادیث میں آیا ہے کہ میت اپنے گھر والوں کے آنے سے خوش اور مسرور ہوتی ہے۔

والله سبحانه وتعالى أعلم.

Share this:

Related Fatwas