روزہ دار کا ٹوتھ پیسٹ استعمال کرنا
Question
Answer
روزہ کے دن میں دانت صاف کرنے کےلئے پانی اور ٹوتھ پیسٹ استعمال کرنا جائز ہے بشرطیکہ ان میں سے کوئی چیز اندر نہ چلى جائے کیونکہ کسی کھلے سراخ سے کسی چیز کا اندر چلا جانا روزے کے ٹوٹنے کا باعث ہوتا ہے. سائل کے لئے بہتر یہی ہے کہ روزے کے علاوہ ديگر اوقات میں ٹوتھ پیسٹ استعمال کرے، تاکہ شیطانی گمان اور وسوسے سے دور رہے.
باقی اللہ سبحانہ و تعالی زیادہ بہتر جاننے والا ہے.