روزہ کے دوران انسولین انجکشن لینے ک...

Egypt's Dar Al-Ifta

روزہ کے دوران انسولین انجکشن لینے کا حکم

Question

سال ٢٠٠٣ مندرج استفتاء پر ہم مطلع ہوئے، جو مندرجہ ذیل سوال پر مشتمل ہے:۔

حضرت سے گزارش کی جاتی ہے کہ روزہ کے دوران انسولین انجکشن لینے کاحکم بیان فرمائیں،جب کہ علاج کرنے والے ڈاکٹر نے یہ مشورہ دیا ہے کہ انسولین کھانا کھانے سے آدھا گھنٹہ پہلے لینا ضروری ہے ، تو کیا روزہ کے آخری آدھے گھنٹے میں يہ انجکشن لینا جائز ہے؟

Answer

روزہ کے دوران كهال کے اندر انسولین انجکشن لینے میں شرعی طور پر کوئی ممانعت نہیں ہے. اور يہ انجکشن لينے کے باوجود بھی روزہ درست ہے، کیونکہ اگر يہ اندر بھی پہونچ جائے تو غیر عادی سراخ کے ذریعے سے اندر پہونچتا ہے اسی لئے اس کے باوجود بھی روزہ درست ہى رہتا ہے.

باقی اللہ بزرگ و برتر زیادہ بہتر جاننے والاہے.
 

Share this:

Related Fatwas