لڑکی کا اپنے والد کے ماموں کے ساتھ ...

Egypt's Dar Al-Ifta

لڑکی کا اپنے والد کے ماموں کے ساتھ باعتبارِ محرم سفر کرنا

Question

 سائل نے اپنی بیٹی کیلئے عمرہ کی درخواست دی تھی، اس بنا پر کہ وہ اپنے والد کے سگے ماموں کے ساتھ بطور محرم سفر کرے گی۔ تو کیا وہ اس کا شرعی محرم ہے؟

Answer

  الحمد للہ والصلاۃ والسلام علی رسول اللہ وآلہ وصحبہ ومن والاہ۔ اما بعد: لڑکی کا اپنے والد کے سگے ماموں کے ساتھ بطور محرم سفر کرنے میں کوئی شرعی مانع موجود نہیں ہے، کیونکہ وہ طریقِ اصل سے قرابتِ رحم میں چوتھے درجے پر اس کا محرم ہے۔
والله سبحانه وتعالى أعلم.

Share this:

Related Fatwas