پتلون پہننا

Egypt's Dar Al-Ifta

پتلون پہننا

Question

عام طور پر پتلون پہننا حلال ہے یا حرام ہے؟ 

Answer

الحمد للہ والصلاۃ والسلام علی رسول اللہ وآلہ وصحبہ ومن والاہ۔ اما بعد: جب اس سے جسم ظاہر نہ ہوتا ہو اور نہ ہی جسم کے اوصاف معلوم ہو رہے ہوں تو جائز ہے۔
والله سبحانه وتعالى أعلم.
 

Share this:

Related Fatwas