روزے کے دوران انسولین کے ٹیکے لگانے...

Egypt's Dar Al-Ifta

روزے کے دوران انسولین کے ٹیکے لگانے

Question

ڈاکٹر نے کھانے کھانے سے آدھا گھنٹا پہلے انسولین کا ٹیکہ لگانے کا مشورہ دیا ہے تو کیا روزے کے آخری آدھے گھنٹے میں انسولین کا ٹیکہ لگانا جائز ہے؟ 

Answer

الحمد للہ والصلاۃ والسلام علی سیدنا رسول اللہ وآلہ وصحبہ ومن والاہ۔ اما بعد! روزے کے دوران جلد کے نیچے انسولین کا ٹیکہ لگانا منع نہیں ہے، یہ ٹیکہ لگا کر بھی روزہ صحیح رہے گا؛ کیونکہ اگرچہ یہ پیٹ تک پہنچ بھی جاتی ہے لیکن غیر عادی طریقے سے، تو اس کے لگانے کے باوجود بھی روزہ صحیح رہے گا۔
والله سبحانه وتعالى اعلم۔
 

Share this:

Related Fatwas