Question
کیا روزے کے دوران ناخن چبانے روزے ٹوٹ جاتا ہے؟
Answer
الحمد للہ والصلاۃ والسلام علی سیدنا رسول اللہ وآلہ وصحبہ ومن والاہ۔ اما بعد! روزے کے دوران ناخن چبانے سے روزہ نہیں ٹوٹتا، جب تک اس میں سے کچھ انسان کے پیٹ میں نہ چلا جاۓ۔
والله سبحانه وتعالى اعلم۔