قرآنِ کریم پڑھ کر زندہ لوگوں کو ای...

Egypt's Dar Al-Ifta

قرآنِ کریم پڑھ کر زندہ لوگوں کو ایصال ثواب کرنا

Question

 کیا قرآنِ کریم پڑھ کر میں اس ثواب زندہ لوگوں ہدیۃ دے سکتا ہوں؟

Answer

 الحمد للہ والصلاۃ والسلام علی سیدنا رسول اللہ وآلہ وصحبہ ومن والاہ۔ اما بعد! اصل یہ ہے کہ قرآنِ کریم پڑھنے کا ثواب پڑھنےوالے کو ہی ملتا ہے، لیکن انسان کیلئے علی سسبیل الدعا یہ کہنا جائز ہے: اے اللہ میرے اس عمل جتنا یا قرات جتنا ثواب فلان مرد یا فلان عورت کو تحفہ عطا فرما، چاہے وہ زندہ ہو یا فوت ہو چکا ہو، علماء کا اس بات پر اتفاق ہے کہ ثواب کا تحفہ دینا دعا کی جہت سے ہوتا ہے۔
واللہ سبحانه وتعالى أعلم.

 

Share this:

Related Fatwas