پردۂ بکارت زائل کیے بغیر عورت کا م...

Egypt's Dar Al-Ifta

پردۂ بکارت زائل کیے بغیر عورت کا مدخول بھا بن جانا

Question

 میں نے چودہ ماہ پہلے شادی کی تھی اور اس مدت کے دوران ہم ازدواجی زندگی گزارتے رہے، لیکن پردۂ بکارت نہیں زائل ہوا۔ اس صورت میں کیا بیوی مدخول بھا شمار کی جائیگی؟

Answer

 الحمد للہ والصلاۃ والسلام علی سیدنا رسول اللہ وآلہ وصحبہ ومن والاہ۔ اما بعد! جو صورتحال سوال سوال میں بیان کی گئی ہے، اس میں ہم کہیں گے کہ ازدواجی زندگی بیوی کو مدخول بھا بنا دیتی ہے اگرچہ پردۂ بکارت زائل نہیں ہوا۔
والله سبحانه وتعالى أعلم.

Share this:

Related Fatwas