مسجد میں عورتوں کیلئے ایک ایک جگہ م...

Egypt's Dar Al-Ifta

مسجد میں عورتوں کیلئے ایک ایک جگہ مخصوص کر دینا

Question

مسجد کا ایک حصہ عورتوں کیلئے مخصوص کر دینا یا یا مسج[ کی منزلِ بالا عورتوں کیلئے بنا دینا جائز ہے؟ یا بدعت ہے؟ 

Answer

الحمد للہ والصلاۃ و السلام علی سيدنا رسول اللہ و آلہ وصحبہ و من والاہ۔ وبعد: مسجد کا ایک حصہ عورتوں کیلئے مخصوص کر دینا یا یا مسجد کی منزلِ بالا عورتوں کیلئے جاۓ نماز بنا دینے میں شرعا کوئی حرج نہیں ہے۔
والله سبحانه وتعالى أعلم
 

Share this:

Related Fatwas