میاں بیوی کی الگ رہائش

Egypt's Dar Al-Ifta

میاں بیوی کی الگ رہائش

Question

میری بیوی چاہتی ہے کہ ہم اپنے الگ ایک مستقل گھر میں رہیں کیونکہ اس وقت میں اپنی والدہ ماجدہ کے ساتھ رہتا ہوں میری ماں ہمارے ساتھ رہنے میں مکمل طرر پر راضی ہے تو کیا بیوی کی یہ خواہش پوری کروں یا کہ میں ایسا کرنے سے ماں کے حق میں کوتاہی کرنے والا بن جاؤں گا کیونکہ پھر وہ اس گھر میں اکیلی رہ جائیں گی؟ 

Answer

الحمد للہ والصلاۃ و السلام علی سيدنا رسول اللہ وعلى آلہ وصحبہ و من والاہ۔ وبعد: بیوی کا ساس سے الگ مستقل گھر میں رہنے کے بارے میں کوئی شرعی ممانعت نہیں ہے، لیکن سائل پر واجب ہے کہ اپنے نئے گھر میں منتقل ہونے کے بعد ماں کے حق میں کوئی کوتاہی نہ کرۓ۔

والله سبحانه وتعالى أعلم.

 

Share this:

Related Fatwas