بہرے کی باجماعت نماز ادا کرنا

Egypt's Dar Al-Ifta

بہرے کی باجماعت نماز ادا کرنا

Question

 بچپن سے ہی کسی بیماری کی وجہ سے میری سماعت چلی گئی اور اب میری عمر ستر سال ہے اور پابندی سے نماز ادا کرتا ہوں لیکن امام جو پڑھتا ہے اسے سن نہیں سکتا، اور جیسے دوسرے نمازی رکوع وسجود اور سلام کرتے ہیں میں بھی کرتا رہتا ہوں لیکن میں اطمینان محسوس نہیں کرتا۔ کیا اس طریقے سے میں نماز صحیح ہے؟

Answer

 الحمد للہ والصلاۃ والسلام علی سیدنا رسول اللہ وآلہ وصحبہ ومن والاہ۔ اما بعد! اگر نماز کے ارکان اور شروط مکمل ہیں تو آپ کی نماز صحیح ہے، جیسے نمازی کرتے ہیں آپ کا بھی ایسا ہی کرتے جانا کافی ہے، اور یہ نماز ان شاء اللہ تعالی قبول ہوگی۔
والله سبحانه وتعالى أعلم.

 

Share this:

Related Fatwas