روزے کے دوران آکسیجن گیس استعمال ک...

Egypt's Dar Al-Ifta

روزے کے دوران آکسیجن گیس استعمال کرنا

Question

 کیا آکسیجن گیس سے روزہ فاسد ہو جاتا ہے؟

Answer

 الحمد للہ والصلاۃ و السلام علی سيدنا رسول اللہ وعلى آله وصحبه و من والاه۔ وبعد: آکسیجن گیس اگر یہ صرف ہو جو سانس لینے میں مدد کے لئے پمپ کی جاتی ہے تو اس سے روزہ فاسد نہیں ہوتا ہے ، لیکن اگر اس میں ہوا کے ساتھ اضافی مادے بھی شامل ہوں جو پیٹ میں داخل ہو رہے ہوں تو اس سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے۔

والله سبحانه وتعالى أعلم.

Share this:

Related Fatwas