رمضان المبارک میں مزارات سے ملحق مس...

Egypt's Dar Al-Ifta

رمضان المبارک میں مزارات سے ملحق مساجد کے اندر نماز ادا کرنا

Question

رمضان المبارک میں مزارات سے ملحق مساجد کے اندر نمازیں کثرت سے ادا کی جاتی ہیں، تو رمضان المبارک میں ان مساجد کے اندر نماز ادا کرنے کا شرعًا کیا حکم ہے؟ 

Answer

الحمد للہ والصلاۃ والسلام علی سیدنا رسول اللہ وآلہ وصحبہ ومن والاه، وبعد؛ اور جمہور فقہاء اسلام کے مذہب کے مطابق مزارات سے ملحق مساجد کے اندر نماز ادا کرنا صحیح ہے اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔
والله سبحانه وتعالى أعلم.
 

Share this:

Related Fatwas