حج کس پر فرض ہے

Egypt's Dar Al-Ifta

حج کس پر فرض ہے

Question

 حج کس شخص پر فرض ہے اور کیا اسے ادا کرنا فوری طور پر واجب ہے؟

Answer

 الحمد للہ والصلاۃ و السلام علی سيدنا رسول اللہ وعلى آله وصحبه و من والاه۔ وبعد: حج ہر اس مسلمان مرد اور عورت پر فرض ہے جس میں درج ذیل تین شروط پائی جائیں: بالغ ہو،عاقل ہو، اور حج کی استطاعت بھی رکھتا ہو۔ اور جب انسان استطاعت رکھتا ہو تو اس کیلئے فریضۂ حج کو جلدی ادا کرنا مستحب ہے۔

والله سبحانه وتعالى أعلم.

 

Share this:

Related Fatwas