بغیر وضو قرآن مجید پڑھن

Egypt's Dar Al-Ifta

بغیر وضو قرآن مجید پڑھن

Question

سال ٢٠٠٤ مندرج استفتاء پر ہم مطلع ہوئے جس میں حسب ذیل سوال آیا ہے:

کیا بغیر وضو قرآن کریم پڑھ سکتے ہیں؟.

Answer

اللہ تعالی کے ارشاد مبارك: (لايَمَسُّهُ إِلاَّ الْمُطَهَّرُونَ) - اسے نہ چھوئیں مگر باوضو- [الواقعہ: ٧٩]، پر عمل کرتے ہوئے چھوئے بغیر بے وضو قرآن کریم پڑھنے میں شرعی لحاظ سے کوئی ممانعت نہیں ہے چونکہ حضورنبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جنابت کے علاوہ ہر حالت میں قرآن کریم پڑھا کرتے تھے.

باقی اللہ سبحانہ و تعالی زیادہ بہتر جاننے والا ہے.
 

Share this:

Related Fatwas