چالیسواں اور برسی منانا

Egypt's Dar Al-Ifta

چالیسواں اور برسی منانا

Question

میت کیلئے چالیسویں دن اور سالانہ قل خوانی کرنے کا حکم ہے؟

Answer

جمہور فقہاء کا مذہب یہ ہے کہ عزاء اور تعزیت کرنے کی مدت صرف تین دن ہے اور اس کے بعد تعزیت کرنا مکروہ ہے، سوائے ان لوگوں کے جو ان دنوں میں موجود نہیں تھے اور بعد میں آ گئے ہوں یا ان لوگوں کے لیے جنہیں  کافی وقت گزرنے کے بعد موت کا علم ہوا ہو.  اس لئے کہ تین دن کے بعد تعزیت کرنے سے حزن ملال دوبارہ آ جاتا ہے اوریہ میت کے اہلِ خانہ  کیلئے تکلیف مالایطاق ہے۔

لیکن کسی نیک عمل کا ثواب میت کو پہنچانے کے لیے جمع ہونے میں شرعاً کوئی حرج نہیں ہے۔ جیسے کھانا کھلانا اور قرآن کی تلاوت کرنا چاہے چالیسویں پر ہو یا برسی پر ۔

Share this:

Related Fatwas