تعلیم نسواں

Egypt's Dar Al-Ifta

تعلیم نسواں

Question

والدین یا دونوں میں سے کسی ایک کا اپنی بیٹی کو حصولِ علم سے روکنے کا کیا حکم ہے؟

Answer

اسلام نے حصولِ علم کی تاکید فرمائی ہے اور اس کی ترغیب دی ہے، اور بہت سی نصوص میں طلابِ علم کا درجہ بلند کیا ہے، اور شریعتِ مطہرہ نے اس میں مرد اور عورت کے درمیان کوئی فرق نہیں کیا ۔ عورتوں کو بھی تعلیم کی اتنی ہی ضرورت ہوتی ہے جتنی مردوں کو ہوتی ہے- اور سکول داخلہ لینے سے روک کر یا سکول چھڑوا کر والدین کا اپنی بیٹیوں کی تعلیم میں کوتاہی کرنا انہیں ان کے اصلی حق سے محروم کرنا ہے۔

Share this:

Related Fatwas