تعلیم بالغاں

Egypt's Dar Al-Ifta

تعلیم بالغاں

Question

بالغان کو تعلیم دینا اور ان کی ناخواندگی کا خاتمہ کرنا کس حد تک جائز ہے؟

Answer

بالغوں کو تعلیم دینا اور ان کی ناخواندگی کو ختم کرنا شرعا مستحب ہے؛ ان آیات اور احادیث کی وجہ سے جو تعلیم وتعلم کی اہمیت اور اہلِ علم کے مقام و مرتبے پر دلالت کرتی ہیں، اور اس لئے کہ طلبِ علم کسی حد یا  معین عمر  پر موقوف نہیں ہے، بلکہ حصولِ علم میں جوان اور بوڑھے یا مرد اور عورتوں میں کوئی فرق نہیں؛ بلکہ حصولِ علم میں سب برابر ہیں؛ امت کے کئی آئمہ عظام اور علماء کرام کا ذکر ملتا ہے کہ انہوں نے بڑھاپے میں ہی سنجیدگی سے حصولِ علم شروع کیا تھا اور ان میں سے کسی نے بھی اپنے بڑھاپے یا حیثیت کی وجہ سےحصولِ علم میں شرمندگی محسوس نہیں کی۔

Share this:

Related Fatwas