قرض جب سونا ہو تو اس کی ادائیگی

Egypt's Dar Al-Ifta

قرض جب سونا ہو تو اس کی ادائیگی

Question

میں نے بہت پہلے اپنے ایک دوست سے کچھ سونے کے زیورات ادھار لیے تھے، اب میں اسے کیسے واپس کروں؟

Answer

قرض دہندہ پر لازم ہے کہ اس نے قرضدار سے جو سونا قرض لیا ہو اسی کیرٹ کے سونے کی اتنی ہی مقدار واپس کرۓ، یا  واپسی کے وقت  جو اس کی قیمت  ہو ادا کرے بشرطیکہ دونوں رضامند ہوں۔

Share this:

Related Fatwas