فلسطینی عوام کی مدد کے لیے زکوٰۃ دینا
Question
کیا فلسطین میں اپنے لوگوں کی خوراک اور ادویات میں مدد کے لیے مال کی زکوٰۃ دینا جائز ہے؟
Answer
الحمد للہ والصلاۃ والسلام علی سیدنا رسول اللہ وآلہ وصحبہ ومن والاہ۔
جی ہاں فلسطین میں لوگوں کی خوراک اور ادویات کیلئے اور تمام امور بالخصوص تعلیم، صحت اور سلامتی میں ایک باوقار زندگی کے حصول کی خاطر مکمل کفالت کیلئے زکوٰۃ دینا جائز ہے ۔
والله سبحانه وتعالى أعلم