اس حاملہ عورت کی عدت جس کا شوہر فوت...

Egypt's Dar Al-Ifta

اس حاملہ عورت کی عدت جس کا شوہر فوت ہو گیا ہو۔

Question

اس بیوی کی عدت کیا ہے جس کا شوہر اس کے حمل کے دوران فوت ہو گیا ہو؟

Answer

وضعِ حمل یعنی پیدائش کے ساتھ حاملہ عورت کی عدت مطلقاً ختم ہو جاتی ہے خواہ علیحدگی موت کی وجہ سے ہوئی ہو یا کسی اور وجہ سے، اللہ تعالیٰ نے فرمایا: " اور حمل والیوں کی عدت ان کے بچہ جننے تک ہے " [الطلاق: 4] اور یہ آیت اپنے عموم کی وجہ سے اس   حاملہ کو بھی شامل ہے جس کا شوہر فوت ہو گیا ہو اور اس کے علاوہ کو بھی ۔

والله سبحانه وتعالى أعلم.

Share this:

Related Fatwas