چالیسویں کا اور برسی کا ختم دلانہ

Egypt's Dar Al-Ifta

چالیسویں کا اور برسی کا ختم دلانہ

Question

میت کیلئے چالیسویں اور برسی کا ختم دلانے کا کیا حکم ہے؟

Answer

جمہور فقہاء کی رائے ہے کہ تعزیت کی مدت صرف تین دن ہے، اور اس کے بعد تعزیت کرنا مکروہ ہے، سوائے ان لوگوں کے جو موجود نہیں تھے اور بعد میں آئے ہوں، یا ان لوگوں کے جنہیں فوتگی کا علم ایک عرصہ گزر جانے کے بعد ہوا ہو ؛ ٍ کیونکہ اس کی وجہ سے غم واپس آ جاتا ہے اور اس میں میت کے خاندان کے لئےایسی تکلیف ہے جس کی وہ طاقت نہیں رکھتے۔

میت کے لیے نیک عمل مثلاً کھانا کھلا کر اور قرآن کی تلاوت کر کے ایصالِ ثواب کرنے کے لئے اکٹھے میں ہونے شرعاً کوئی حرج نہیں ہے۔ یہ اجتماع چاہے چالیسویں پر ہو یا برسی پر ہو۔

Share this:

Related Fatwas