تدفین کے بعد میت کو تلقین کرنا

Egypt's Dar Al-Ifta

تدفین کے بعد میت کو تلقین کرنا

Question

دفنانے کے بعد میت کو تلقین کرنے کا کیا حکم ہے؟

Answer

میت کو تلقین کرنا نبی اکرم ﷺ کی سنت ہے، اس حدیث کی تائید محدثین کی ایک جماعت نے کی ہے، اور امت کے بہت سے علماء اور فقہاء نے اسے جائز کہا ہے، اور بغیر کسی انکار کے اس پر عمل جاری ہے؛ اور تلقین کو حرام کہنا اور اس کے کرنے والے کو گنہگار کہنا اللہ تعالی کے وسیع کردہ امر میں تنگی پیدا کرناہے۔ ایسے متنازعہ مسائل کو مسلمانوں کے درمیان نزاع، فتنہ اور تفرقہ کا باعث بنانا جائز نہیں ہے، بلکہ ہمیں چاہیے کہ اختلاف کے وہ آداب اپنائیں جو ہمارے اسلاف اپنے فقہی اختلافات میں اختیار کیا کرتے تھے۔

Share this:

Related Fatwas