خوراک اور طبی سامان کی صورت میں زکو...

Egypt's Dar Al-Ifta

خوراک اور طبی سامان کی صورت میں زکوٰۃ دینا

Question

ضرورت مندوں کو خوراک اور دوائی کی فراہمی کے لیے زکوٰۃ دینے کا کیا حکم ہے؟

Answer

اسلامی شریعت میں مالِ زکوٰۃ غریبوں اور ناداروں کو ضرورت کے مطابق کھانے پینے کی اشیاء یا ادویاتِ علاج  کی فراہمی کیلئے خرچ کرنا جائز ہے۔ کیونکہ زکوٰۃ کا بنیادی اصول اگرچہ یہی ہے کہ جس چیز پر کوٰۃ واجب ہو اسی کی جنس سے ادا کی جاۓ مگر زکاۃ کا سب سے بڑا مقصد فقراء و مساکین کی ضروریات کو پورا کرنا ہے، اور زکوٰۃ کے طور پر ادا کی گئی جنس جتنی زیادہ فقراء کی ضروریات کیلئے مناسب اور نفع بخش ہوگی اتنی ہی مقصودِ زکوٰۃ حاصل کرنے کے قریب ہو گی۔

Share this:

Related Fatwas